ابنا: ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔......./169
27 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403774
جوہانسبرگ …جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے